Recipes & Reviews

آلو پالک

کہتے ہیں کہ میچورٹی کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ آپ کو کھانے میں توری، بھنڈی، پالک، پھلیاں اور دوسری سبزیاں اچھی لگنے لگتی ہیں، ویسے سائنس کے حساب […]

Blogs In English

Home Is a Feeling

Amma, “I Don’t Want to Be Like You!”
Those words from my five-year-old daughter were enough to snap any mother out of her thoughts. My hands stopped moving as I stood in the kitchen.

Urdu Blogs

پردیسی خواتین اور تنہائی

نوۓ کی دہائی میں شاہ رخ خان کی فلم “پردیس” بہت مشہور ہوئی تھی، جب ہیروئن مہیما چوہدری “جہاں پیا وہاں میں” گاتی خوش خوش امریکہ چلی آتی ہیں اور پھر بالکل مختلف ماحول اور اپنوں سے دوری محسوس کرتی ہیں تو ان کی بزرگ پھوپھی ساس انھیں ایک بات کہتی ہیں کہ “یہاں یا تو بہت سناٹا ہے یا بہت شور ہے ، آدمی یا تو اکیلا ہے یا پھر میلہ ہے”۔

My Poetry Corner - Urdu Blogs

پہلی بارش پہلی بارشبچپن کی !ایک عجیب خوشی اور سرشاریبے فکری اور لا پرواہیبس بھیگتے جاؤ بھیگتے جاؤگیلی مٹی کی خوشبو جیسےہر دولت پہ بھاریگرما گرم پکوانہر کھیل کا مزا […]

Blogs In English

Joy Of First Home

I connected my old hard drive to my computer, and suddenly, it felt like we were traveling in a time machine. There were photos from my university days, literary activities, gatherings with friends, graduation, my wedding—and then came an entire chapter of memories from twenty two years ago, when we moved to Canada and set up our very first apartment.

Urdu Blogs

کوئی چیز بیکار نہیں

بچپن میں اردو کی کتاب میں ایک سبق پڑھا تھا “ کوئی چیز بیکار نہیں” اس میں ایک بچی رضیہ گھر سے سارا فالتو سامان نکالتی ہے اتنے میں اس کے ماموں آ جاتے ہیں اور ہر ہر چیز کے فوائد گنوا کے اسے ری سائیکل کی ترکیبیں بھی بتاتے ہیں کہ کیسے پرانی چیزوں سے نئی چیزیں بنائ جائیں الغرض سارے کاٹھ کباڑ کا کچھ نہ کچھ بنایا جاتا ہے

Urdu Blogs

“پہلا بوائے فرینڈ”

آج رضیہ پھر پھنس گئی تھی۔۔ غنڈوں میں تو نہیں بس اپنی پیاری پیاری الگ الگ پہچان رکھنے والی سہیلیوں میں۔آفس میں لنچ کا بریک ہمیں اچھا لگتا ہے کیونکہ اس میں جب رنگ رنگ کے لوگ ایک جگہ بیٹھتے ہیں تو عموماً ہمارے ہاتھ کوئی نہ کوئی مزیدار کہانی ضرور لگ جاتی ہے۔آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔

بات فلیشییا نے شروع کی تھی، میز کے ارد گرد ہم دو پاکستانی خواتین کے علاوہ، تین مختلف خطوں کی خواتین تھیں۔ فليشیا کے بیٹے سترہ اور اکیس سال کی عمر کو پہنچ چکے تھے اور اُن کی ابھی تک کوئی گرل فرینڈ نہیں تھی( اور یہ بھی ایک مسئلہ تھا)

Urdu Blogs

سینٹرل لائبریری مسی ساگا

بہت عرصے بعد مسی ساگا سینٹرل لائبریری جانا ہوا تو ناسٹیلجیا نے بڑے زور سے ہٹ کیا، پھر یہ اندازہ ہوا کہ اب ناسٹیلجیا یا ہماری یادوں کی پوٹلی میں […]

Urdu Blogs

کونسی کتابیں پڑھیں

کتابوں کی اہمیت اور کونسی کتابیں پڑھیں اس سلسلے میں یو ٹیوب پہ وڈیو پوسٹ کی ہے، کچھ لوگوں نے موضوع دیکھ کے ہی کئی سوال بھیج دیے ، مطالعے […]