تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّ وَ مِنْكُمْ خلوص کی گرمی،مسکراہٹ کی نرمی ، ہنسی کی آہٹ ،سکوں کی راحت ،مہمانوں کا آنا ،خوشی کا بہانہ ،عیدی کے نظارے ، کڑک نوٹ کرارے […]
چاند رات مبارک
“امّاں آپ صبح صبح خطرناک ہوتی ہیں” میری ہنسی چھوٹ گئی کیونکہ بات بھی سچ ہی تھی۔ اب کیا کہتی جب رات کو دیر سے سونا ہو اور پھر آدھی […]
Ramadan Reflections: Durood Shareef
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام یہ درود بچپن سے بڑے ہونے تک سنتے رہے۔خاص کر رمضان میں سحری اور عصر مغرب کے درمیان […]
Ramadan Reflections (Part 4)
تھوڑی سی آسانیnتحریر: قرۃ العین صبا n نوٹ:nپیارے ہم خیالو n ہو سکتا ہے کہ آج کی کہانی آپ کو تھوڑی بولڈ لگے یا پھر آپ میرے خیال سے متّفق […]
Hospital ka Khayal (Part 2)
امّاں آج آپ افطاری بنا سکتی ہیں؟ جس دن گھر واپس آئے اسی دن بڑی خوشامد سے پوچھا گیا ،ہاں بھئی گھر آ گئی ہوں تو بناونگی ہی۔ n پھر […]
Hospital ka Khayal
جب طوفان گزر جاتا ہے اور آپ مستقل متحرک رہنے کے بعد بیٹھتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ کتنا تھک گئے۔nتھے تو صرف چند دن ہی لیکن جیسے صدیاں […]
Ramadan Reflections (Part 3)
پکوڑا کہانیnتحریر: قرۃ العین صبا n چھ روزے گزر چکے تھے لیکن “پکوڑے” تھے کہ صحیح بن کے نہیں دے رہے تھے، پتہ نہیں کیا افتاد پڑ گئی تھی۔ بیسن […]
Ramadan Reflections (Part 2)
جیسے کو تیساnتحریر: قرۃ العین صبا n بھابھی کی باتوں سے اُسکا جی بہُت ہی خراب ہوا تھا اور ویک اینڈ پہ کوئی پلان نہ ہونے کے باوجود وہ امی […]
Ramadan Reflections
میں جب بھی کسی توجہ طلب مسئلے یا موضوع پہ بات کرتی ہوں یا لکھنے کا قصد کرتی ہوں میرے ذہن میں پہلا خیال اس موضوع کے متعلق میرے اپنے […]