Urdu Blogs

بچوں کی تربیت

تایا کے ہاں گئے تھے، کون کون آیا ہوا تھا؟ کیا باتیں ہوئیں؟تائی کچھ کہہ رہی تھیں کیا ہمارے بارے میں؟ چچا کے ہاں گئے تھے؟ چچی کیا کر رہی […]

Urdu Blogs

والدین کی مشقت

بچوں کے اسکول کی چھٹیاں چل رہی ہیں، آج کل یحییٰ کے ساتھ روزانہ کمیونٹی سینٹر اور لائبریری کا چکر لگ رہا ہے۔ یہاں یوں تو مختلف کھیلوں کے پروگرامز […]

Urdu Blogs - پرانی تہذیب اور یادوں کی خوشبو - موتیا کی خوشبو میپل کے رنگ

پرانی تہذیب اور یادوں کی خوش بو‘- رضوان طاہر مبیں

بشکریہ رضوان طاہر مبین یہ خوبصورت تبصرہ روزنامہ ایکسپریس میں فروری کے مہینے میں شائع ہوا تھا اگرچہ ہم تک پہنچتے پہنچتے اسے تھوڑا وقت لگ گیا لیکن چونکے اس […]

Urdu Blogs

پاکستانی کینیڈین شادی سیریز (دوسرا حصہ)برائڈل شاور، مہندی، ڈھولکی اور کمیونٹی ہال جب ہم چھوٹے تھے تو پاکستان میں شادی کے چار دن کے فنکشن ہوتے تھی، مایوں، مہندی، بارات […]

Urdu Blogs

زیرہ کہانی(ورک فرام ہوم سے جڑی ایک المیہ داستان)

زیرہ ہے گھر میں۔۔گروسری کرتے ہوۓ ہم نے زیرے کے پیکٹ کی طرف ہاتھ بڑھایا تو وہ بول اٹھے
نہیں ہے مجھے نہیں ملا ، ہم نے جواب دیا
میں نے دیکھا ہے، وہ ڈٹے رہے!
اچھا؟ پکی بات ہے؟
ہاں!
چلئے ٹھیک ہے اب اس پہ بات ہوگی، ہم نے سوچا

کووڈ اور ورک فرام ہوم کے بعد سے ایسی بحثیں معمول کا حصہ ہیں۔

Urdu Blogs

پہلا بوائے فرینڈ

آج رضیہ پھر پھنس گئی تھی۔۔ غنڈوں میں تو نہیں بس اپنی پیاری پیاری الگ الگ پہچان رکھنے والی سہیلیوں میں۔

 آفس میں لنچ کا بریک ہمیں اچھا لگتا ہے کیونکہ اس میں جب رنگ رنگ کے لوگ ایک جگہ بیٹھتے ہیں تو عموماً ہمارے ہاتھ کوئی نہ کوئی مزیدار کہانی ضرور لگ جاتی ہے۔آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔