بینا کی گمشدگی اور فلیش بیک میں پوری کہانی معاشرے کی بیشتر کہانیوں کا عکس تھی مگر پھر جب سبزی والے کی اینٹری ہوئی تو دل یہ قبولنے سے انکاری ہوگیا کہ اب ایسا بھی کیا خود کو ارزاں کرنا، بھئی چھوڑنا ہی ہے تو کروڑوں کے زیورات کے ساتھ نئی زندگی بھی شروع کی جا سکتی ہے لیکن اگلی اقساط میں وحشت زدہ بینا کا ہسٹریائی انداز اور باتیں دیکھ کر لگا کہ غالباً بینا کی ذہنی طور پہ توڑ پھوڑ کا شکار کیفیت بھی دکھانا مقصود ہ
موتیا کی خوشبو میپل کے رنگ پہ محمّد احمد صاحب کا تبصرہ
محمد احمد صاحب کے نام سے کون واقف نہیں، اداکار تو وہ کمال کے ہیں ہی لیکن ان کے لکھے ہوۓ ڈراموں کا بھی جواب نہیں۔ ڈرامہ نگار کے طور […]

