Ramzan Recipe Series تندوری چکن پفس یہ تندوری پفس ایک رمضان کسی سے بنواۓ تھے، بچوں کو اچھے لگے تو پھر اجزا کا اندازہ لگا کے خود بنانا شروع کر […]
پردیس کے رمضان
کل افطار کے بعد حسبِ معمول چاۓ کا دور چل رہا تھا، مغرب سے عشاء کے درمیان پورے دن میں یہ وقت بڑے سکون کا ہوتا ہے، روزے میں دن بھر کی مصروفیت سحری افطاری، اسکول، یونیورسٹی، دفتر سب نمٹا کے گھر کے افراد ساتھ بیٹھتے ہیں تو دن بھر کی خاموشی کے بعد شور سا مچ جاتا ہے۔