ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تکبات نہیں کی گئی بات نہیں سنی گئی سوچنے، سمجھنے اور پھر ان سوچوں کا عکس تحریر میں اتارنے والے […]
Chicago shall rise again
ملٹن سے ڈیلس کے سفر میں پہلا اسٹاپ شکاگو تھا جو تقریباً ساڑھے سات گھنٹے کی ڈرائیو بنتی ہے،اس شہر میں ہم تیسری بار آۓ تھے لیکن اس بار یہ […]
ڈیلس ڈائری
الحمدللہ خیریت سے ڈیلس پہنچ گئے ہیں، ملٹن اونٹاریو سے ڈیلس ٹیکساس تقریباً بائیس گھنٹے کی ڈرائیو ہے یہ سفر ہم نے تین دن میں طے کیا۔ شہر کی فضا […]
Ramzan Recipe Series-Chicken Spring Rolls
Ramzan Recipe Series چکن سپرنگ رولز اسپرنگ رولز کے سلسلے میں اکثر دھوکہ ہو جاتا ہے جب لوگ سموسے کی فلنگ کو رول میں ڈال کے تل لیتے ہیں۔ ہمیں […]
Ramzan Recipe Series- Green Chatni
Ramzan Recipe Series Green Chutney This is a versatile chutney that pairs well with almost anything and can even transform into a raita when needed. Here’s the recipe: ہری چٹنی […]
قصہ سبز ٹائی کا (صاحب کی سالگرہ پر خصوصی تحریر)
سنا ہے کہ گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے، ہماری جو شامت آئی تو ہم صاحب سے نادانی میں ایک معصوم سی فرمائش […]
والدین کی مشقت
بچوں کے اسکول کی چھٹیاں چل رہی ہیں، آج کل یحییٰ کے ساتھ روزانہ کمیونٹی سینٹر اور لائبریری کا چکر لگ رہا ہے۔ یہاں یوں تو مختلف کھیلوں کے پروگرامز […]
پہلا بوائے فرینڈ
آج رضیہ پھر پھنس گئی تھی۔۔ غنڈوں میں تو نہیں بس اپنی پیاری پیاری الگ الگ پہچان رکھنے والی سہیلیوں میں۔
آفس میں لنچ کا بریک ہمیں اچھا لگتا ہے کیونکہ اس میں جب رنگ رنگ کے لوگ ایک جگہ بیٹھتے ہیں تو عموماً ہمارے ہاتھ کوئی نہ کوئی مزیدار کہانی ضرور لگ جاتی ہے۔آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔
Healing
زخم مندمل نہیں ہوتے ، زمانے گزر جاتے ہیں لیکن گھاؤ وہیں کے وہیں کیونکہ ہیلنگ نہیں کی جاتی۔۔۔ اور کیوں نہیں کی جاتی ؟
سچ تو یہ ہے کہ ہمیں پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ان کا کوئی علاج بھی ہے یا پھر ان کا علاج کرنا چاہیے تاکہ باقی عمر سکون سے کٹ سکے ، لوگوں کی کی ہوئی زیادتیوں کا ناخوشگوار بوجھ ہم عمر بھر لاد کے پھرتے رہتے ہیں اور اکثر اپنی اگلی نسل کو بھی اس میں حصے دار بنا دیتے ہیں
ہینگ لگےنہ پھٹکری
نئے زمانے کی نئی باتیں کبھی کبھی ہمیں بالکل بھی سمجھ نہیں آتیں اور ایسے میں لگتا ہے کہ شاید ہم کچھ پرانے ہو چلے ہیں لیلن پھر وہی کہ عقل ہے محو تماشاۓ لبِ بام ابھی، تو ہوا کچھ یوں کہ ٹین ایج بیٹی پروانہ لائیں