𝑴𝒆𝒓𝒊 𝑲𝒉𝒂𝒂𝒔 𝑹𝒆𝒄𝒊𝒑𝒆
Sharing a Recipe which is Khaas for me because this is my Nani Amma’s Recipe and this was the first dish I learned to cook
Do let me know if you enjoyed the video
Sharing a Recipe which is Khaas for me because this is my Nani Amma’s Recipe and this was the first dish I learned to cook
Do let me know if you enjoyed the video
قیمہ بغیر چربی 1 کلو
کچا پپیتا 1 ٹیبل اسپون
چنے 2 ٹیبل اسپون
خشخاش 1 ٹیبل اسپون
املی کا پلپ آدھا کپ
چاہیں تو کم استعمال کریں اور بعد میں شامل کر لیں
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ آدھا ٹی اسپون
گرم مصالحہ پسا ہوا آدھا ٹی اسپون
یہ دونوں چیزیں بھی حسب ذائقہ بڑھائی یا کم کی جا سکتی ہیں
چنے خشخاش پیس لیں تمام مصالحہ املی کے پلپ میں ملا کے قیمے میں لگا دیں اور دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں
آدھا کپ آئل میں ایک پیاز لال کریں یا پھر براؤن پیاز قیمے میں ملا دیں اور قیمہ ڈال کے پکائیں، اچھی طرح بھونیں جب تک آئل اوپر نہ آجائے
کچی پیاز اوپر سے کتر کے سرو کریں۔
املی پودینے کی چٹنی کے لیے ، پودینہ ایک گڈی، املی آدھا کپ، ،حسب۔ ذائقہ ثابت مرچیں اور نمک اور آدھا چائے کا چمچ زیرہ اور 1 چوتھائی چمچ چینی ڈال کے بلینڈ کر لیں
(Visited 3 times, 1 visits today)