My Poetry Corner

کیمپس کے دن

My recent poem “Campus key din” which I read at SSUET Canada’s annual Alumni Gala on Dec 7’2018 is all about the beautiful and memorable days we spent during four […]

My Poetry Corner

Happy Women’s day!

Happy Women’s day! مضبوط لہجے میں بولنے والی سپنوں میں رنگ گھولنے والی وقت کی ساری الجھی گرہیں اپنے بل پہ کھولنے والی! سکھ کے ہنڈولے میں لاڈ کا جھولا […]

My Poetry Corner

گیٹنگ میچور(Getting Mature)

آنچل بھگونا چھوڑ دیا ہےہم نے رونا چھوڑ دیا ہےکہتے ہیں جو کہنے دو سبہم نے سننا چھوڑ دیا ہےجن سے مل کر خوش نہیں ہوتےان سے ملنا چھوڑ دیا […]

My Poetry Corner

جب جیب بھری ہوگی

جب جیب بھری ہوگی دوستی بڑی ہوگی * حلاوت سے بھرا لہجہ ضرورت آن پڑی ہوگی * نہ بند کرو سب دروازے تنہائی بڑی ہوگی * زرا سا جو چھیڑو […]