Urdu Blogs

پروین شاکر اور ٹین ایج اماں

کل رات  اپنی  بیٹی  کا تعارف  پروین شاکر  سے کروایا  تو بہت  اچھا  لگا  ۔ یوں  تو  بچے  اردو  باآسانی بول  اور سمجھ  لیتے  ہیں لیکن  پڑھتے  تھوڑا  اٹک  اٹک  کر  ہیں۔ بچوں  کو اردو  پڑھانا  بالکل    بھی مشکل  نہیں  خاص  کر جب ، جب وہ قرآن  مجید  بھی پڑھنا  سیکھ  رہے  ہوں، عربی  میں ہجے کرنا  وہ  سیکھ  جاتے  ہیں ، اردو  کے چند  حروف  ایسے  ہیں جو عربی  میں موجود  نہیں  جیسے “پ “، “ٹ”، “چ ” اور” گ ” وغیرہ  اور جب وہ چھوٹی  عمر  میں قاعدہ  پڑھ  رہے  ہوں تو  اسی  وقت  اردو پہ  تھوڑی  سی  توجہ  انھیں زبان  پڑھنے  میں بھی بہتر  کر  دیتی  ہیں ہاں  بس وقت  لگانا  پڑتا  ہے خیر  تو  ہمیں جب  بھی موقع  ملے  اور بچے  ہاتھ  آجایں  تو  بہانے  بہانے  سے کوشش  ہوتی  ہے کہ اردو  کے   چند  صفحے پڑھا  دیے  جایں  ، چھوٹے  والے کے لئے عمر  کے حساب  سے کتابیں  موجود  ہیں ۔

Urdu Blogs

!نہ پوچھا کریں

تحریر : قرۃ العین صبا میرا بڑا بیٹا غالباً سال بھر کا تھا ،میں بیس کی اول اول دہائی میں تھی۔ عمر کے ساتھ ساتھ سمجھ بوجھ بھی کم تھی۔ […]

Urdu Blogs

مائک کا سفر

پہلی بار مائک سے محبت کب ہوئی یہ تو یاد نہیں لیکن اسکول سے لے کے یونیورسٹی کے سفر تک اسٹیج اور مائک ہمارے پکّے دوست بن گئے۔ہجوم میں گم […]

Urdu Blogs

فیمنزم کیا ہے؟

فیمنزم کیا ہے؟ مختلف لوگ اس بارے میں مختلف رائے رکھتے ہیں اور اکثر لوگ اس لفظ سے خائف ہو جاتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ اس لفظ کے ساتھ […]

Urdu Blogs

چور تے سالا پھڑیا ای نئیں

تحریر: قرۃ العین صبا ویک اینڈ پہ ویڈیو پوسٹ کی اور خُوب سر کھپایا، کچھ سمجھے ، سراہا اور شئر بھی کیا ،انکا بہت شکریہ ،کچھ نہ سمجھے اور کچھ […]

Urdu Blogs

چھوٹے بھائی”Closure”

انگریزی کا لفظ ہے، جب میں نے اسے پہلی بار پڑھا تھا تو اسکی مثال ٹی وی کی ایک خبر کے زریعے دی گئی کہ لوگوں کے گھر کسی قدرتی […]