بہت عرصے بعد مسی ساگا سینٹرل لائبریری جانا ہوا تو ناسٹیلجیا نے بڑے زور سے ہٹ کیا، پھر یہ اندازہ ہوا کہ اب ناسٹیلجیا یا ہماری یادوں کی پوٹلی میں […]
چالیس کی عقل
آپ بھی ایسی ہی تھیں؟ معصوم سی آنکھوں میں بے حد الجھن تھی! ہاں! بالکل ایسی ہی، کوئی کچھ کہہ دے، کوئی چوٹ کر دے، کسی کی تنقید، کسی کا […]
Chicago shall rise again
ملٹن سے ڈیلس کے سفر میں پہلا اسٹاپ شکاگو تھا جو تقریباً ساڑھے سات گھنٹے کی ڈرائیو بنتی ہے،اس شہر میں ہم تیسری بار آۓ تھے لیکن اس بار یہ […]
قصہ سبز ٹائی کا (صاحب کی سالگرہ پر خصوصی تحریر)
سنا ہے کہ گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے، ہماری جو شامت آئی تو ہم صاحب سے نادانی میں ایک معصوم سی فرمائش […]
مور بلیندا- نیلم احمد بشیر
کل نیلم احمد بشیر صاحبہ کی کتاب “مور بلیندا” کی تقریب رونمائی میں شرکت کا موقع ملا اور کتاب کے ساتھ ساتھ مشرق اور مغرب میں لکھنے پڑھنے کے ماحول، […]
پاکستانی کینیڈین شادیاں (تیسرا حصہ)
دیسی بدیسی رسمیں اور شادیاں پچھلے دنوں شادیوں کے حوالے سے لکھا تو کچھ لوگوں کو یہ تاثر ملا کہ شاید گوروں کی شادیاں سادگی سے ہوتی ہیں، جس میں […]
پچاس برس، میکسیکو، بواۓ فرینڈ اور بائیک اور مینو پاز
آفس میں شروع شروع کے دِنوں کی بات ہے ، ٹیمز کے گروپ میسنجر پہ نظر پڑی تو پھیکے پھیکے سے میسیجز کے بجائے “گڈ مارننگ” کی ایک شوخ و شنگ سی اینیمیٹڈ فوٹو دکھائی دی، ،یہ “میری” ہے, فرنچ ٹیم میں، مانٹریال میں ہوتی ہے، کچھ عرصے پہلے ہی جوائن کیا ہے۔ جیکولین نے ہماری معلومات میں اضافہ کیا، ویسے چیٹ پہ عموماً کوئی ایسے میسیجز نہیں بھیجتا میں نے اسے کہا بھی ہے لیکن یہ اس طرح کی فوٹوز بھیجتی رہتی ہے۔