بچپن میں ہمیں وہ کہانیاں بہت اچھی لگتی تھیں جن میں صاحب کا تبادلہ ہو جاتا تھا اور خاندان کسی پر فضا قصبے میں واقع ڈاک بنگلے میں جا کے […]
کوئی چیز بیکار نہیں
بچپن میں اردو کی کتاب میں ایک سبق پڑھا تھا “ کوئی چیز بیکار نہیں” اس میں ایک بچی رضیہ گھر سے سارا فالتو سامان نکالتی ہے اتنے میں اس کے ماموں آ جاتے ہیں اور ہر ہر چیز کے فوائد گنوا کے اسے ری سائیکل کی ترکیبیں بھی بتاتے ہیں کہ کیسے پرانی چیزوں سے نئی چیزیں بنائ جائیں الغرض سارے کاٹھ کباڑ کا کچھ نہ کچھ بنایا جاتا ہے
“پہلا بوائے فرینڈ”
آج رضیہ پھر پھنس گئی تھی۔۔ غنڈوں میں تو نہیں بس اپنی پیاری پیاری الگ الگ پہچان رکھنے والی سہیلیوں میں۔آفس میں لنچ کا بریک ہمیں اچھا لگتا ہے کیونکہ اس میں جب رنگ رنگ کے لوگ ایک جگہ بیٹھتے ہیں تو عموماً ہمارے ہاتھ کوئی نہ کوئی مزیدار کہانی ضرور لگ جاتی ہے۔آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔
بات فلیشییا نے شروع کی تھی، میز کے ارد گرد ہم دو پاکستانی خواتین کے علاوہ، تین مختلف خطوں کی خواتین تھیں۔ فليشیا کے بیٹے سترہ اور اکیس سال کی عمر کو پہنچ چکے تھے اور اُن کی ابھی تک کوئی گرل فرینڈ نہیں تھی( اور یہ بھی ایک مسئلہ تھا)
سینٹرل لائبریری مسی ساگا
بہت عرصے بعد مسی ساگا سینٹرل لائبریری جانا ہوا تو ناسٹیلجیا نے بڑے زور سے ہٹ کیا، پھر یہ اندازہ ہوا کہ اب ناسٹیلجیا یا ہماری یادوں کی پوٹلی میں […]
کونسی کتابیں پڑھیں
کتابوں کی اہمیت اور کونسی کتابیں پڑھیں اس سلسلے میں یو ٹیوب پہ وڈیو پوسٹ کی ہے، کچھ لوگوں نے موضوع دیکھ کے ہی کئی سوال بھیج دیے ، مطالعے […]
چالیس کی عقل
آپ بھی ایسی ہی تھیں؟ معصوم سی آنکھوں میں بے حد الجھن تھی! ہاں! بالکل ایسی ہی، کوئی کچھ کہہ دے، کوئی چوٹ کر دے، کسی کی تنقید، کسی کا […]
Chicago shall rise again
ملٹن سے ڈیلس کے سفر میں پہلا اسٹاپ شکاگو تھا جو تقریباً ساڑھے سات گھنٹے کی ڈرائیو بنتی ہے،اس شہر میں ہم تیسری بار آۓ تھے لیکن اس بار یہ […]
ڈیلس ڈائری
الحمدللہ خیریت سے ڈیلس پہنچ گئے ہیں، ملٹن اونٹاریو سے ڈیلس ٹیکساس تقریباً بائیس گھنٹے کی ڈرائیو ہے یہ سفر ہم نے تین دن میں طے کیا۔ شہر کی فضا […]
Ramzan Recipe Series-Tandoori Puffs
Ramzan Recipe Series تندوری چکن پفس یہ تندوری پفس ایک رمضان کسی سے بنواۓ تھے، بچوں کو اچھے لگے تو پھر اجزا کا اندازہ لگا کے خود بنانا شروع کر […]
Ramzan Recipe Series-Chicken Spring Rolls
Ramzan Recipe Series چکن سپرنگ رولز اسپرنگ رولز کے سلسلے میں اکثر دھوکہ ہو جاتا ہے جب لوگ سموسے کی فلنگ کو رول میں ڈال کے تل لیتے ہیں۔ ہمیں […]

