نجینئر ڈاکٹر نقاب خان صاحب مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی ایک دبنگ شخصیت ہیں۔ان سے پہلا تعارف ادیب آن لائن پہ ان کی کتاب “ضمیرِ کن فکاں […]
The First Look
پہلی جھلک شاید پہلی نظر کی محبت۔۔ کیسا محسوس ہوا؟ بلکل ایسا جب پہلے بیٹے کے وقت پہلی بار آلے کے ذریعے اپنے وجود میں ایک اور دل کو دھڑکتے […]
Motia Ki Khusboo Maple Key Rang
18 years back on the same day l became a Mother for the first time and held my firstborn, I was happy, exhausted, overwhelmed and in tears, that moment was […]
Bazm e Khayal March 2024 Brunch
March 2024 Bazm e Khayal Brunch Some glimpse of a beautiful afternoon spent with Khayal Family. So glad l made it became a monthly event now and we are continuously […]
Bazm-e-Khayal February Brunch
سنڈے برنچ کا خیالآج خیال دوستوں کے ساتھ ایک بھرپور دوپہر گزری، ہماری کمیونٹی کی یہ محفلیں اس لحاظ سے منفرد اور مزیدار ہوتی ہیں کہ ان کا مقصد کھانے […]
پروین شاکر اور ٹین ایج اماں
کل رات اپنی بیٹی کا تعارف پروین شاکر سے کروایا تو بہت اچھا لگا ۔ یوں تو بچے اردو باآسانی بول اور سمجھ لیتے ہیں لیکن پڑھتے تھوڑا اٹک اٹک کر ہیں۔ بچوں کو اردو پڑھانا بالکل بھی مشکل نہیں خاص کر جب ، جب وہ قرآن مجید بھی پڑھنا سیکھ رہے ہوں، عربی میں ہجے کرنا وہ سیکھ جاتے ہیں ، اردو کے چند حروف ایسے ہیں جو عربی میں موجود نہیں جیسے “پ “، “ٹ”، “چ ” اور” گ ” وغیرہ اور جب وہ چھوٹی عمر میں قاعدہ پڑھ رہے ہوں تو اسی وقت اردو پہ تھوڑی سی توجہ انھیں زبان پڑھنے میں بھی بہتر کر دیتی ہیں ہاں بس وقت لگانا پڑتا ہے خیر تو ہمیں جب بھی موقع ملے اور بچے ہاتھ آجایں تو بہانے بہانے سے کوشش ہوتی ہے کہ اردو کے چند صفحے پڑھا دیے جایں ، چھوٹے والے کے لئے عمر کے حساب سے کتابیں موجود ہیں ۔