نوۓ کی دہائی میں شاہ رخ خان کی فلم “پردیس” بہت مشہور ہوئی تھی، جب ہیروئن مہیما چوہدری “جہاں پیا وہاں میں” گاتی خوش خوش امریکہ چلی آتی ہیں اور پھر بالکل مختلف ماحول اور اپنوں سے دوری محسوس کرتی ہیں تو ان کی بزرگ پھوپھی ساس انھیں ایک بات کہتی ہیں کہ “یہاں یا تو بہت سناٹا ہے یا بہت شور ہے ، آدمی یا تو اکیلا ہے یا پھر میلہ ہے”۔
Joy Of First Home
I connected my old hard drive to my computer, and suddenly, it felt like we were traveling in a time machine. There were photos from my university days, literary activities, gatherings with friends, graduation, my wedding—and then came an entire chapter of memories from twenty two years ago, when we moved to Canada and set up our very first apartment.
ڈاک بنگلہ اور ائر بی این بی کے دن
بچپن میں ہمیں وہ کہانیاں بہت اچھی لگتی تھیں جن میں صاحب کا تبادلہ ہو جاتا تھا اور خاندان کسی پر فضا قصبے میں واقع ڈاک بنگلے میں جا کے […]
کوئی چیز بیکار نہیں
بچپن میں اردو کی کتاب میں ایک سبق پڑھا تھا “ کوئی چیز بیکار نہیں” اس میں ایک بچی رضیہ گھر سے سارا فالتو سامان نکالتی ہے اتنے میں اس کے ماموں آ جاتے ہیں اور ہر ہر چیز کے فوائد گنوا کے اسے ری سائیکل کی ترکیبیں بھی بتاتے ہیں کہ کیسے پرانی چیزوں سے نئی چیزیں بنائ جائیں الغرض سارے کاٹھ کباڑ کا کچھ نہ کچھ بنایا جاتا ہے
سینٹرل لائبریری مسی ساگا
بہت عرصے بعد مسی ساگا سینٹرل لائبریری جانا ہوا تو ناسٹیلجیا نے بڑے زور سے ہٹ کیا، پھر یہ اندازہ ہوا کہ اب ناسٹیلجیا یا ہماری یادوں کی پوٹلی میں […]
کونسی کتابیں پڑھیں
کتابوں کی اہمیت اور کونسی کتابیں پڑھیں اس سلسلے میں یو ٹیوب پہ وڈیو پوسٹ کی ہے، کچھ لوگوں نے موضوع دیکھ کے ہی کئی سوال بھیج دیے ، مطالعے […]
چالیس کی عقل
آپ بھی ایسی ہی تھیں؟ معصوم سی آنکھوں میں بے حد الجھن تھی! ہاں! بالکل ایسی ہی، کوئی کچھ کہہ دے، کوئی چوٹ کر دے، کسی کی تنقید، کسی کا […]
بات نہیں سنی گئی!
ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تکبات نہیں کی گئی بات نہیں سنی گئی سوچنے، سمجھنے اور پھر ان سوچوں کا عکس تحریر میں اتارنے والے […]
Chicago shall rise again
ملٹن سے ڈیلس کے سفر میں پہلا اسٹاپ شکاگو تھا جو تقریباً ساڑھے سات گھنٹے کی ڈرائیو بنتی ہے،اس شہر میں ہم تیسری بار آۓ تھے لیکن اس بار یہ […]
ڈیلس ڈائری
الحمدللہ خیریت سے ڈیلس پہنچ گئے ہیں، ملٹن اونٹاریو سے ڈیلس ٹیکساس تقریباً بائیس گھنٹے کی ڈرائیو ہے یہ سفر ہم نے تین دن میں طے کیا۔ شہر کی فضا […]

