آپ کتنے ہی پبلک اسپیکنگ کے ماہر ہوں، کیمرے کے آگے پٹر پٹر کرتے ہوں، اپنے کام سے بخوبی واقف ہوں، مائک آپ کا فیوریٹ ہو پھر بھی ہر ایسے موقعے پہ دل تھوڑا زیادہ دھک دھک ضرور کرتا ہے، زبان بھی تھوڑی سی لکنت کا شکار ہوتی ہے، ہاتھ پاؤں بھی تھوڑے ٹھنڈے پڑتے ہیں(کبھی کبھی کانپتے بھی لگتے ہیں), حلق بار بار خُشک ہوتا ہے اور دِل دماغ بھی سرگوشیاں کرتا ہے کہ ہائے اللّٰہ میاں کہاں پھنسا دیا لیکن۔۔۔۔ سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے!
پروین شاکر اور ٹین ایج اماں
کل رات اپنی بیٹی کا تعارف پروین شاکر سے کروایا تو بہت اچھا لگا ۔ یوں تو بچے اردو باآسانی بول اور سمجھ لیتے ہیں لیکن پڑھتے تھوڑا اٹک اٹک کر ہیں۔ بچوں کو اردو پڑھانا بالکل بھی مشکل نہیں خاص کر جب ، جب وہ قرآن مجید بھی پڑھنا سیکھ رہے ہوں، عربی میں ہجے کرنا وہ سیکھ جاتے ہیں ، اردو کے چند حروف ایسے ہیں جو عربی میں موجود نہیں جیسے “پ “، “ٹ”، “چ ” اور” گ ” وغیرہ اور جب وہ چھوٹی عمر میں قاعدہ پڑھ رہے ہوں تو اسی وقت اردو پہ تھوڑی سی توجہ انھیں زبان پڑھنے میں بھی بہتر کر دیتی ہیں ہاں بس وقت لگانا پڑتا ہے خیر تو ہمیں جب بھی موقع ملے اور بچے ہاتھ آجایں تو بہانے بہانے سے کوشش ہوتی ہے کہ اردو کے چند صفحے پڑھا دیے جایں ، چھوٹے والے کے لئے عمر کے حساب سے کتابیں موجود ہیں ۔
!نہ پوچھا کریں
تحریر : قرۃ العین صبا میرا بڑا بیٹا غالباً سال بھر کا تھا ،میں بیس کی اول اول دہائی میں تھی۔ عمر کے ساتھ ساتھ سمجھ بوجھ بھی کم تھی۔ […]
مائک کا سفر
پہلی بار مائک سے محبت کب ہوئی یہ تو یاد نہیں لیکن اسکول سے لے کے یونیورسٹی کے سفر تک اسٹیج اور مائک ہمارے پکّے دوست بن گئے۔ہجوم میں گم […]
کینیڈا کی سنڈریلائیں اور میڈیول ٹائمز
مہینے دو مہینے میں ایک دن ایسا آتا ہے جب ہم دوستیں سنڈریلا بن جاتی ہیں ،وہ سنڈریلا نہیں جو اپنا جوتا بھولنے شہزادے کی تلاش میں نکل پڑی ہو […]
قرآن کی محبّت جگانے والے
کچھ دن سے بچوں کے مدرسوں میں ہونے والے واقعات کے متعلق جو افسوسناک خبریں آ رہی ہیں ان کے بارے میں تو سوچنا ہی بے انتہا تکلیف دہ ہے […]
فیمنزم کیا ہے؟
فیمنزم کیا ہے؟ مختلف لوگ اس بارے میں مختلف رائے رکھتے ہیں اور اکثر لوگ اس لفظ سے خائف ہو جاتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ اس لفظ کے ساتھ […]
شفیق الررحمٰن کے شوخ رنگوں کی یادیں
نو نومبر اردو کے ممتاز مصنف شفیق الرحمان کا تاریخ پیدائش ہے۔ ”شفیق الرحمان کی کتابیں پڑھ کر شوخ رنگوں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے سرخاسرخ، نارنجی، یاقوتی اور […]
چور تے سالا پھڑیا ای نئیں
تحریر: قرۃ العین صبا ویک اینڈ پہ ویڈیو پوسٹ کی اور خُوب سر کھپایا، کچھ سمجھے ، سراہا اور شئر بھی کیا ،انکا بہت شکریہ ،کچھ نہ سمجھے اور کچھ […]
چھوٹے بھائی”Closure”
انگریزی کا لفظ ہے، جب میں نے اسے پہلی بار پڑھا تھا تو اسکی مثال ٹی وی کی ایک خبر کے زریعے دی گئی کہ لوگوں کے گھر کسی قدرتی […]